یہ دل بےوفا سے وفا کر رہا ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/02/21

یہ دل بےوفا سے وفا کر رہا ہے

yeh-dil-bewafa-se-wafa

فلم : بےوفا سے وفا (1992)
نغمہ نگار: ساون کمار
نغمہ : یہ دل بےوفا سے وفا کر رہا ہے
گلوکار : لتا منگیشکر
موسیقار : اوشا کھنہ
اداکار : جوہی چاؤلہ، وویک مشران، نغمہ
یوٹیوب : Yeh Dil Bewafa Se Wafa Kar Raha Hai

یہ دل بےوفا سے وفا کر رہا ہے
ہائے دل دیکھو دل سے کیا کر رہا ہے
یہ دل بےوفا سے وفا کر رہا ہے

اپنا ہی دل اپنا دشمن ہوا ہے
اپنوں سے اپنے جدا کر رہا ہے
یہ دل بےوفا سے وفا کر رہا ہے

خوشیوں کے بدلے میرے غم ان کو دے دے
خدا سے یہی دل دعا کر رہا ہے
یہ دل بےوفا سے وفا کر رہا ہے
ہائے دل دیکھو دل سے کیا کر رہا ہے

Yeh Dil Bewafa Se Wafa Kar Raha Hai - film: Bewaffa Se Waffa (1992)

No comments:

Post a Comment