فلم : ہم کسی سے کم نہیں (1977)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : بچنا اے حسینو ، لو میں آ گیا
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : رشی کپور، کاجل کرن، طارق، زینت امان، امجد خاں
یوٹیوب : Bachna Aye Hasseno Yeh Mein Aa Gaya
بچنا اے حسینو ، لو میں آ گیا
ہائے ، بچنا اے حسینو ، لو میں آ گیا
حسن کا عاشق حسن کا دشمن
اپنی ادا ہے یاروں سے جدا
ہے ہے ہو بچنا اے حسینو ۔۔۔
دنیا میں نہیں ہے، آج میرا سا دیوانہ
پیار والوں کی زباں پہ ہے میرا ہی ترانہ
سب کی رنگ بھری آنکھوں پہ آج
چمک رہا ہے میرا ہی نشہ
ہے ہے ہو بچنا اے حسینو ۔۔۔
جام ملتے ہیں ادب سے، شام دیتی ہے سلامی
گیت جھکتے ہیں لبوں پہ، ساز کرتے ہیں غلامی
ہو کوئی، پردہ یا بادشاہ، آج تو سب ہیں مجھ پہ فدا
ہے ہے ہو بچنا اے حسینو ۔۔۔
اک ہنگامہ اٹھا دوں، میں تو جاؤں جدھر سے
جیت لیتا ہوں دلوں کو، اک ہلکی سی نظر سے
محبوبوں کی محفل میں آج، چھائی ہے چھائی ہے میری ہی ادا
ہے ہے ہے ہو بچنا اے حسینو ۔۔۔
No comments:
Post a Comment