پلکوں کے پیچھے سے کیا تم نے کہہ ڈالا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/03/10

پلکوں کے پیچھے سے کیا تم نے کہہ ڈالا

palkon-ke-peechhe-se-kya-tumne-kah-dala

فلم : تلاش (1969)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : پلکوں کے پیچھے سے کیا تم نے کہہ ڈالا
گلوکار : لتا، رفیع
موسیقار : ایس ڈی برمن
اداکار : راجندر کمار، سرمیلا ٹیگور
یوٹیوب : Palkon Ke Peechhe Se Kya Tumne Kah Dala

پلکوں کے پیچھے سے کیا تم نے کہہ ڈالا
پھر سے تو فرمانا
نینوں نے سپنوں کی محفل سجائی ہے
تم بھی ضرور آنا

توبہ میری توبہ، مشکل تھا ایک تو پہلے ہی دل کا بہلنا
آفت پھر اس پہ لٹ میں تمہارا مکھڑا چھپا کے چلنا
ایسے نہ بولو، پڑ جائے مجھ کو شرمانا

دنیا نہ دیکھے دھڑکے میرا من، رستہ سجن میرا چھوڑو
تن تھرتھرائے انگلی ہماری دیکھو پیا نہ مروڑو
یوں نا ستاؤ، مجھ کو بنا کے دیوانہ

بچ بچ کے ہم سے، و متوالی ہے یہ کہاں کا ارادہ
نازک لبوں سے پھر کرتی جاؤ ملنے کا کوئی وعدہ
دل یہ میرا گھر ہے تمہارا، آ جانا

Palkon Ke Peechhe Se Kya Tumne Kah Dala - film: Talash (1969)

No comments:

Post a Comment