لمحہ لمحہ دوری یوں پگھلتی ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/03/02

لمحہ لمحہ دوری یوں پگھلتی ہے

lamha-lamha-gangster

فلم : گینگسٹر (2006)
نغمہ نگار: نیلیش مشرا
نغمہ : لمحہ لمحہ دوری یوں پگھلتی ہے
گلوکار : ابھیجیت، سنیدھی چوہان
موسیقار : پریتم
اداکار : عمران ہاشمی، کنگنا رناوت، شینے آہوجہ
یوٹیوب : Lamha Lamha

لمحہ لمحہ دوری یوں پگھلتی ہے
جانے کس آگ میں یہ شبنم جلتی ہے
خواہشوں کی شام ڈھلتی ہے
جانے کس آگ میں یہ شبنم جلتی ہے

تیری آنکھیں دکھاتی ہے ہمیں سپنے ستاروں کے
تیرے ہونٹوں پہ لکھا ہے جو ہم بولے اشاروں میں
خوابوں میں کارواں میں رات چلتی ہے
جانے کس آگ میں یہ شبنم جلتی ہے

بہکتی شام آئی ہے تجھے لے کر کہ بانہوں میں
تجھے چھو لوں کہ رکھوں میں چھپا کر کہ نگاہوں میں
شرماتی اٹھلاتی ہے مچلتی ہے
جانے کس آگ میں یہ شبنم جلتی ہے

Lamha lamha duri yun pighalti hai - film: Gangster (2006)

No comments:

Post a Comment