کبھی کبھی سپنا لگتا ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/03/01

کبھی کبھی سپنا لگتا ہے

kabhi-kabhi-sapna-lagta-hai

فلم : رتن دیپ (1979)
نغمہ نگار: گلزار
نغمہ : کبھی کبھی سپنا لگتا ہے
گلوکار : آشا ، کشور
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : ہیما مالینی، گریش کرناڈ
یوٹیوب : kabhi kabhi sapna lagta hai...

کبھی کبھی سپنا لگتا ہے
کبھی یہ سب اپنا لگتا ہے
تم سمجھا دو من کو کیا سمجھاؤں

مجھے اگر بانہوں میں بھر لو
شاید تم کو چین ملے
چین تو اس دن کھویا میں نے
جس دن تم سے نین ملے
پھر بھی یہ اچھا لگتا ہے
مگر ابھی سپنا لگتا ہے
تم سمجھا دو من کو کیا سمجھاؤں

چہرے پر ہے اور ایک چہرہ، کیسے اسے ہٹاؤں
میرا سچ گر تم اپنا لو، جنم جنم تر جاؤں
ایسے سب سچا لگتا ہے، سب کا سب سپنا لگتا ہے
تم سمجھا دو من کو کیا سمجھاؤں

Kabhi Kabhi Sapna Lagta Hai - film: Ratnadeep (1979)

No comments:

Post a Comment