میں عاشق ہوں بہاروں کا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2020/03/05

میں عاشق ہوں بہاروں کا

main-aashiq-hoon-baharon-ka

فلم : عاشق (1962)
نغمہ نگار: شیلندر
نغمہ : میں عاشق ہوں بہاروں کا
گلوکار : مکیش
موسیقار : شنکر جےکشن
اداکار : راج کپور، نندہ، پدمنی
یوٹیوب : Main Aashiq Hoon Baharon Ka

میں عاشق ہوں، بہاروں کا
نظاروں کا، فضاؤں کا، اشاروں کا
میں مستانہ مسافر ہوں
جواں دھرتی کے انجانے کناروں کا

صدیوں سے جگ میں آتا رہا میں
نئے رنگ جیون میں لاتا رہا میں
ہر ایک دیس میں، نت نئے بھیس میں

کبھی میں نے ہنس کے دیپک جلائے
کبھی بن کے بادل آنسو بہائے
میرا راستہ، پیار کا راستہ

چلا گر سفر کو کوئی بےسہارا
تو میں ہو لیا سنگ لئے اکتارا
گاتا ہوا، دکھ بھلاتا ہوا

Main Aashiq Hoon Baharon Ka - film: Aashiq (1962)

No comments:

Post a Comment