فلم : روجا (1992)
نغمہ نگار : پی۔ کے۔ مشرا
نغمہ : یہ حسین وادیاں یہ کھلا آسمان
گلوکار : ایس۔ پی۔ بالاسبرامنیم، کے۔ایس۔ چترا
موسیقار : اے آر رحمٰن
اداکار : اروند سوامی، مدھو، پنکج کپور
یوٹیوب : Yeh Haseen Vadiyan | Roja | A.R. Rahman
یہ حسین وادیاں یہ کھلا آسمان
آ گئے ہم کہاں اے میرے سجنا
ان بہاروں میں دل کی کلی کھل گئی
مجھ کو تم جو ملے ہر خوشی مل گئی
تیرے ہونٹوں پہ ہیں حسن کی بِجلیاں
تیرے گالوں پہ ہیں زلف کی بدلیاں
تیرے بالوں کی خوشبو سے مہکے چمن
سنگ مرمر کے جیسا یہ تیرا بدن
میری جانِ جاں یہ ہے تیری چاندنی
چھیڑ دو تم آج کوئی پیار کی راگنی
یہ حسین وادیاں
یہ کھلا آسمان
آ گئے ہم کہاں
اے میرے سجنا
یہ بندھن ہے پیار کا، دیکھو ٹوٹے نہ سجنی
یہ جنموں کا ساتھ ہے، دیکھو چھوٹے نہ سجنا
تیرے آنچل کی چھاؤں کے تلے، میری منزل مجھے مل گئی
تیری پلکوں کی چھاؤں کے تلے، محبت مجھے مل گئی
یہ حسین وادیاں یہ کھلا آسمان
آ گئے ہم کہاں اے میرے سجنا
ان بہاروں میں دل کی کلی کھل گئی
مجھ کو تم جو ملے ہر خوشی مل گئی
یہ حسین وادیاں یہ کھلا آسمان
آ گئے ہم کہاں اے میرے سجنا
جی کرتا ہے سجنا دل میں تم کو بٹھا لوں
آ مستی کی رات میں اپنا تم کو بنا لوں
اٹھنے لگے ہیں طوفان کیا میرے سینہ میں اے صنم
تمہے چاہوں گا دل و جان سے میری جانِ جاں تیری قسم
یہ حسین وادیاں یہ کھلا آسمان
آ گئے ہم کہاں اے میرے سجنا
ان بہاروں میں دل کی کلی کھل گئی
مجھ کو تم جو ملے ہر خوشی مل گئی
میری جانِ جاں یہ ہے تیری چاندنی
چھیڑ دو تم آج کوئی پیار کی راگنی
یہ حسین وادیاں یہ کھلا آسمان
آ گئے ہم کہاں اے میرے سجنا
یہ حسین وادیاں یہ کھلا آسمان
آ گئے ہم کہاں اے میرے سجنا
No comments:
Post a Comment