حسن کے لاکھوں رنگ - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/07/15

حسن کے لاکھوں رنگ

husn-ke-lakhon-rang

فلم : جانی میرا نام (1970)
نغمہ نگار : آنند بخشی
نغمہ : حسن کے لاکھوں رنگ
گلوکار : آشا بھونسلے
موسیقار : کلیان جی آنند جی
اداکار : دیوآنند، ہیما مالینی
یوٹیوب : Husn Ke Lakhon Rang - Johny Mera Naam

حسن کے لاکھوں رنگ
کون سا رنگ دیکھو گے
آگ ہے یہ بدن
کون سا انگ دیکھو گے


گالوں کے یہ پھول گلابی
ان کی رنگت کیا جانو
ہونٹوں کے دو جام شرابی
ان کی لذت کیا جانو
زلفوں کی یہ چھاؤں گھنیری
ان کی راحت کیا جانو
حسن کے لاکھوں رنگ ۔۔۔


پردے میں کیا چھپا ہوا ہے
تیری نظر یہ کیا جانے
ان آنکھوں کے پیچھے کتنے
بسے ہوئے ہیں میخانے
پی کے دیکھو جام نظر کا
ہو جاؤ گے دیوانے



Husn Ke Lakhon Rang - film: Johny Mera Naam (1970)

No comments:

Post a Comment