ہم نے گھر چھوڑا ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/08/22

ہم نے گھر چھوڑا ہے


فلم : دل (1990)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : ہم نے گھر چھوڑا ہے
گلوکار : ادت نارائن، سادھنا سرگم
موسیقار : آنند ملند
اداکار : عامر خان، مادھوری ڈکشٹ
یوٹیوب : Humne Ghar Chhoda Hai | Dil

ہم نے گھر چھوڑا ہے
رسموں کو توڑا ہے
دور کہیں جائیں گے
نئی دنیا بسائیں گے


تیرے بنا جینا پڑے
دن وہ کبھی بھی نہ آئے
کوئی بھی آندھی ہو
ہم کو جدا کر نہ پائے


بس ایک بار کیا ہے
میں نے تجھے پیار کیا ہے
ہم تیری بانہوں میں جنت کو بھلائیں گے
ہم نے گھر چھوڑا ہے
رسموں کو توڑا ہے


چھت پیار کی، سپنوں کی اونچی دیواریں
کلیاں محبت کی کھلنے لگیں
آئی ملن کی بہاریں


جنموں کی پیاس بجھا دے
مجھ کو گلے سے لگا دے
پیار کے اس مندر کو
چاہت سے سجائیں گے


ہم نے گھر چھوڑا ہے
رسموں کو توڑا ہے
دور کہیں جائیں گے
نئی دنیا بسائیں گے


Humne Ghar Chhoda Hai - film: Dil (1990)

No comments:

Post a Comment