شیری میں ہو گیا دیوانہ - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/08/24

شیری میں ہو گیا دیوانہ

sherry-main-ho-gaya-deewana

فلم : وجیتا (1996)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : شیری میں ہو گیا دیوانہ
گلوکار : ابھیجیت، کویتا کرشنامورتی
موسیقار : آنند ملند
اداکار : سنجے دت، روینہ ٹنڈن
یوٹیوب : Sherry Main Ho Gaya Deewana

شیری میں ہو گیا دیوانہ
جانِ من مجھے تو نے پاگل کیا
درد کیا میری دھڑکنوں کو دیا
دیکھا تجھے، جب سے دیکھا تجھے
دل نے کہا
میرے دل نے کہا تجھ سا نہ کوئی یہاں
شیری میں ہو گیا دیوانہ


آنکھوں سے بول گئی
رازِ وفا کھول گئی
چھوڑ دے شرمانا، یوں نہ پلکیں جھکا
کیوں بھلا تڑپانا، میری بانہوں میں آ
جانا تجھے، جب سے جانا تجھے
دل نے کہا
میرے دل نے کہا تجھ سا نہ کوئی یہاں
شیری میں ہو گیا دیوانہ


تنہائی مست شمع، اس پہ تیرا حسن جواں
کالی کالی رہے جیسے کاجل تیرا
مخملی ہریالی جیسے آنچل تیرا
چاہا تجھے، جب سے چاہا تجھے
دل نے کہا
میرے دل نے کہا تجھ سا نہ کوئی یہاں
شیری میں ہو گیا دیوانہ


Shaire Main Ho Gaya Deewana - film: Vijeta (1996)

No comments:

Post a Comment