فلم : ہیرو نمبر ون (1997)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : یو پی والا ٹھمکا لگاؤں
گلوکار : سونو نگم
موسیقار : آنند ملند
اداکار : گووندا، کرشمہ کپور
یوٹیوب : U.P Wala Thumka
یو پی والا ٹھمکا لگاؤں
کہ ہیرو جیسے ناچ کے دکھاؤں
گوری ناچ کے دکھاؤں
سنگ سنگ تجھے بھی نچاؤں
ارے یو پی والا ٹھمکا لگاؤں
بڑے دنوں بعد ملی ایسی خوشحالی
ہونے لگی دیکھو میری چلا متوالی
واللہ ارے واللہ لٹکا بتاؤں
کہ ہیرو جیسے ناچ کے دکھاؤں
ارے یو پی والا ٹھمکا لگاؤں
ایسے چھپ چھپ کے ملائے کیوں نظریا
جیسے بھدرا میں کہیں چمکے بجریا
ممبئی والا ارے ممبئی والا جھٹکا سکھاؤں
کہ ہیرو جیسے ناچ کے دکھاؤں
سنگ سنگ تجھے بھی نچاؤں
کوئی میرے سر پہ بھی سہرا سجا دے
میری ہونے والی محبوبہ سے ملا دے
دلی والا ارے دلی والا بینڈ بجاؤں
کہ ہیرو جیسے ناچ کے دکھاؤں
سنگ سنگ تجھے بھی نچاؤں
ارے یو پی والا ٹھمکا لگاؤں
No comments:
Post a Comment