فلم : جیون مرتیو (1970)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : جھل مل ستاروں کا آنگن ہوگا
گلوکار : لتا منگیشکر، محمد رفیع
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : دھرمیندر، راکھی، اجیت
یوٹیوب : Jhilmil Sitaron Ka Aangan Hoga
جھل مل ستاروں کا آنگن ہوگا
رم جھم برستا ساون ہوگا
ایسا سندر سپنا، اپنا جیون ہوگا
پریم کی گلی میں اک چھوٹا سا گھر بنائیں گے
کلیاں نہ ملیں نہ سہی، کانٹوں سے سجائیں گے
بغیا سے سندر وہ بن ہوگا
تیری آنکھوں سے سارا، سنسار میں دیکھوں گی
دیکھوں گی اِس پار یا اُس پار میں دیکھوں گی
نینوں کو تیرا ہی، درشن ہوگا
پھر تو مست ہواؤں کے ہم جھونکے بن جائیں گے
نیناں سندر سپنوں کے جھروکے بن جائیں گے
من آشاؤں کا درپن ہوگا
جھل مل ستاروں کا آنگن ہوگا
No comments:
Post a Comment