فلم : راکی (1981)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : کیا یہی پیار ہے
گلوکار : لتا منگیشکر، کشور کمار
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : سنجے دت، ٹینا منیم، رینا رائے
یوٹیوب : Kya Yahi Pyaar Hai
کیا یہی پیار ہے
ہاں یہی پیار ہے
ہو، دل تیرے بن کہیں لگتا نہیں
وقت گزرتا نہیں
کیا یہی پیار ہے
پہلے میں سمجھا
کچھ اور وجہ ان باتوں کی
لیکن اب جانا، کہاں نیند گئی میری راتوں کی
جاگتی رہتی ہوں میں بھی
چاند نکلتا نہیں ، اوہ
دل تیرے بن کہیں لگتا نہیں
وقت گزرتا نہیں
کیا یہی پیار ہے
بولو بولو ناں
ہاں یہی پیار ہے
کیسے بھولوں گی
تو یاد ہمیشہ آئے گا
تیرے جانے سے، جینا مشکل ہو جائے گا
اب کچھ بھی ہو دل پہ کوئی
زور تو چلتا نہیں
دل تیرے بن کہیں لگتا نہیں
وقت گزرتا نہیں
کیا یہی پیار ہے
ہاں یہی پیار ہے
جیسے پھولوں کے، موسم میں یہ دل کھلتے ہیں
پریمی ایسے ہی، کیا پت جھڑ میں بھی ملتے ہیں
رُت بدلے، دنیا بدلے، پیار بدلتا نہیں
دل تیرے بن کہیں لگتا نہیں
وقت گزرتا نہیں
کیا یہی پیار ہے
ہاں یہی پیار ہے
ہاں یہی پیار ہے
No comments:
Post a Comment