نغمہ نگار: دیو کوہلی
نغمہ : مجھ سے جدا ہو کر تمہیں دور جانا ہے
گلوکار : لتا منگیشکر، ایس پی بالاسبرامنیم
موسیقار : رام لکشمن
اداکار : سلمان خاں ، مادھوری ڈکشٹ
یوٹیوب : Mujhse Juda Hokar
مجھ سے جدا ہو کر تمہیں دور جانا ہے
پل بھر کی جدائی پھر لوٹ آنا ہے
ساتھیا سنگ رہے گا تیرا پیار
ساتھیا رنگ لائے گا انتظار
تم سے جدا ہو کر مجھے دور جانا ہے
پل بھر کی جدائی پھر لوٹ آنا ہے
ساتھیا سنگ رہے گا تیرا پیار
ساتھیا رنگ لائے گا انتظار
میں ہوں تیری سجنی، ساجن ہے تو میرا
تو باندھ کے آیا میرے پیار کا سہرا
چہرے سے اب تیرے ہٹتی نہیں انکھیاں
تیرا نام لے لے کر چھیڑے مجھے سکھیاں
سکھیوں سے اب مجھ کو پیچھا چھڑانا ہے
پل بھر کی جدائی پھر لوٹ آنا ہے
ساتھیا سنگ رہے گا تیرا پیار
ساتھیا رنگ لائے گا انتظار
میرے تصور میں تم روز آتی ہو
چپکے سے تم آ کر میرا گھر سجاتی ہو
سجنی بڑا پیارا یہ روپ ہے تیرا
گجرے کی خوشبو سے مہکا ہے گھر میرا
آنکھوں سے اب تیری کاجل چرانا ہے
پل بھر کی جدائی پھر لوٹ آنا ہے
ساتھیا سنگ رہے گا تیرا پیار
ساتھیا رنگ لائے گا انتظار
میں پیار کی یادیں دل سے مٹا دوں گی
میں فرض کی خاطر سب کچھ بھلا دوں گی
تجھ کو نبھانا ہے جو فرض ہے تیرا
کیسے چکاؤں گا میں قرض یہ تیرا
سجدے میں اب تیرے یہ سر جھکانا ہے
No comments:
Post a Comment