تم سے اچھا کون ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/09/16

تم سے اچھا کون ہے

tumse-achha-kaun-hai

فلم : جانور (1965)
نغمہ نگار: حسرت جےپوری
نغمہ : تم سے اچھا کون ہے
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : شنکر جےکشن
اداکار : شمی کپور، راج شری
یوٹیوب : Tumse Achchha Kaun Hai

تم سے اچھا کون ہے
دل لو جگر لو جان لو
ہم تمہارے ہیں صنم
تم ہمیں پہچان لو


میں ہوں وہ جھونکا، مست ہوا کا
سنگ تمہارے، چلتا رہوں گا
جب سے ہوئی ہے، تم سے محبت
ملتا رہا ہوں، ملتا رہوں گا
ہووو تم سے اچھا کون ہے


سینے میں دل ہے، دل میں تم ہی ہو
تم میں ہماری، چھوٹی سی جان ہے
تم ہو سلامت، ہم کو نہیں غم
تم سے ہماری، دنیا جوان ہے
ہووو تم سے اچھا کون ہے


مر کے بھی دیکھا، مر نہ سکے ہم
دل کی لگی نے، ہم کو بچایا
تیری نظر کا، جادو ہے شاید
جس نے ہمیں پھر، زندہ بنایا
ہووو تم سے اچھا کون ہے


تم سے اچھا کون ہے
دل لو جگر لو جان لو
ہم تمہارے ہیں صنم
تم ہمیں پہچان لو


Tumse Achchha Kaun Hai - film: Janwar (1965)

No comments:

Post a Comment