شاہ کا رتبہ - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/10/01

شاہ کا رتبہ

shah-ka-rutba-agneepath

فلم : اگنی پتھ (2012)
نغمہ نگار: امیتابھ بھٹا چاریہ
نغمہ : شاہ کا رتبہ
گلوکار : سکھویندر سنگھ، آنند راج آنند، کرشنا بیورا
موسیقار : اجے اتل
اداکار : رتھک روشن، رشی کپور، سنجے دت، پرینکا چوپڑا
یوٹیوب : Shah Ka Rutba

شاہ کا رتبہ
شہنشاہوں سی تیری بات ہے
شاہوں کا جو شاہ، اس کا تیرے سر پہ ہاتھ ہے
تیرے قدموں تلے مٹی بھی سونا بن گئی
گر ہوا دشمن جہاں شمشیر تیری تن گئی


تو ولی ہے تو مہرباں نگہباں ہے تو ہی
ہیں فرشتے بھی پرستش میں تیری قربان واللہ
بن گیا قانون جو بھی تو لکھے فرمان واللہ
نظارا جنتوں کا آج تیرے روبرو ہے
تیرا لختِ جگر سایہ ہے تیرا ہو بہو ہے
ہاں صدقے آج اس کے سر کے سہرے کے سبھی ہیں
کہ تیری سلطنت کے تخت کا وہ جانشین ہے
غرور یہ، جلوہ رہے
تیری جیت کی رفتار سے، ہر ہار ہے اس طرح


تیری قسمت خود تیرے ہاتھوں کھلونا بن گئی
گر ہوا دشمن جہاں شمشیر تیری تن گئی
گھر دیوانِ عام نہ ہو، کوئی اکبر نہ ہوا
جو تمہارے سر جھکے تو سہنشاہ میں ہوا
اللہ رہا میرا ہر پل حافظ تو سفر یہ طے ہوا


چار مضبوط نوجوان کندھے
تجھ کو تیرے خدا نے بخشے ہیں
ان کے ہاتھوں کی جو لکیریں ہیں
تیرے دونوں جہاں کے نقشے ہیں


زندگی تو ہر قدم نئی دِشا میں ہے
یہ ہی تو میرے شہ مات ہیں
یہ دونوں میری کائینات ہیں
یا واللہ یا مولیٰ


Shah Ka Rutba - film: Agneepath (2012)

No comments:

Post a Comment