ہر قسم سے بڑی ہے قسم پیار کی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/10/30

ہر قسم سے بڑی ہے قسم پیار کی

Har kasam se badi hai kasam pyar ki

نغمہ : ہر قسم سے بڑی ہے قسم پیار کی
فلم : باغی (1990)
نغمہ نگار : سمیر
گلوکار : ابھیجیت ، کویتا کرشنامورتی
موسیقار : آنند شریواستو
اداکار : سلمان خان، نغمہ
یوٹیوب : Har kasam se badi hai kasam pyar ki

ہر قسم سے بڑی ہے قسم پیار کی
مر کے بھی اس قسم کو نہ توڑیں گے ہم
چھوڑ دیں گے زمانے کی ساری خوشی
ساتھ تیرا کبھی بھی نہ چھوڑیں گے ہم

سانسوں میں ہے سرگم تیری
دھڑکن میں تیرے نغمے صنم
یہ زندگی کچھ بھی نہیں
تیرے لیے پھر لیں گے جنم

دل کی کلی کھل ہی گئی
منزل ہمیں مل ہی گئی
آندھی جو آئے گی، وہ لوٹ جائے گی
طوفان کو بھی موڑیں گے ہم

آنکھیں ملیں، پلکیں جھکیں
جانے کہاں ہم کھو گئے
پہلی نظر میں ہم سفر
ایک دوسرے کے ہو گئے

چاہت نئی جگنے لگی
دنیا حسیں لگنے لگی
توڑے نہ ٹوٹے گا، چھوڑے نہ چھوٹے گا
ایسے ناتا جوڑیں گے ہم

ہر قسم سے بڑی ہے قسم پیار کی
مر کے بھی اس قسم کو نہ توڑیں گے ہم
چھوڑ دیں گے زمانے کی ساری خوشی
ساتھ تیرا کبھی بھی نہ چھوڑیں گے ہم

Har kasam se badi hai kasam pyar ki - film: Baaghi: A Rebel for Love (1990)

No comments:

Post a Comment