کبھی تو چھلیا لگتا ہے - فلم پتھر کے پھول - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/10/27

کبھی تو چھلیا لگتا ہے - فلم پتھر کے پھول

kabhi-tu-chaliya-lagta-hai

نغمہ : کبھی تو چھلیا لگتا ہے
فلم : پتھر کے پھول (1991)
نغمہ نگار : رویندر راول
گلوکار : لتا منگیشکر، ایس پی بالاسبرامنیم
موسیقار : رام لکشمن
اداکار : سلمان خان، روینہ ٹنڈن
یوٹیوب : Kabhi Tu Chhalia Lagta Hai

کبھی تو چھلیا لگتا ہے، کبھی دیوانہ لگتا ہے
کبھی اناڑی لگتا ہے، کبھی آوارہ لگتا ہے
تو جو اچھا سمجھے یہ تجھ پہ چھوڑا ہے
تجھ سے جیون بھر کا یہ ناتا جوڑا ہے

کبھی تو نوری لگتی ہے، کبھی تو جولی لگتی ہے
کبھی تو چاندنی لگتی ہے، کبھی تو پاپی لگتی ہے
تو جو اچھا سمجھے یہ تجھ پہ چھوڑا ہے
تجھ سے جیون بھر کا یہ ناتا جوڑا ہے

تیرے میرے بیچ میں دیوار نہ ہو کوئی
میں انتقام لوں گا، دشمن ہو جو کوئی
ہے نیا زمانہ، ہتھکڑی لگے گی
بھڑکیں گے وہ شعلے تو دنیا جلے گی


کبھی تو جگنو لگتا ہے، کبھی تو جنگلی لگتا ہے
کبھی فنتوش لگتا ہے، کبھی تو آزاد لگتا ہے
تو جو اچھا سمجھے یہ تجھ پہ چھوڑا ہے
تجھ سے جیون بھر کا یہ ناتا جوڑا ہے

اک دوجے کے لیے قربانی ہم دیں گے
ہم تو پاگل پریمی بندھن توڑ دیں گے
ندیا کے پار ہے پیار کی منزل
میں نے پیار کیا ہے ہے، گائیں گے یہ دو دل

کبھی تو شبنم لگتی ہے، کبھی چنگاری لگتی ہے
کبھی ناگن لگتی ہے، کبھی جوگن لگتی ہے
تو جو اچھا سمجھے یہ تجھ پہ چھوڑا ہے
تجھ سے جیون بھر کا یہ ناتا جوڑا ہے

آئی ملن کی بیلا، گائے دل ترانہ
دور گگن کی چھاؤں میں، بنائیں آشیانہ
ہوگی کل کی داستاں اپنا دوستانہ
ہم سے بڑھ کر کون ہے، ہم سے ہے زمانہ


کبھی تو لیڈر لگتا ہے، کبھی تو لوفر لگتا ہے
کبھی تو ہیرو لگتا ہے، کبھی تو جوکر لگتا ہے
تو جو اچھا سمجھے یہ تجھ پہ چھوڑا ہے
تجھ سے جیون بھر کا یہ ناتا جوڑا ہے

Kabhi Tu Chhalia Lagta Hai - film: Patthar Ke Phool (1991)

No comments:

Post a Comment