للا للا لوری دودھ کی کٹوری - فلم مکتی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/10/21

للا للا لوری دودھ کی کٹوری - فلم مکتی

lalla-lalla-lori

نغمہ : للا للا لوری، دودھ کی کٹوری
فلم : مکتی (1977)
نغمہ نگار : آنند بخشی
گلوکار : مکیش
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : ششی کپور، سنجیو کمار، ودیا سنہا
یوٹیوب : Lalla Lalla Lori Doodh Ki Katori

للا للا لوری، دودھ کی کٹوری
دودھ میں بتاشا ، منی کرے تماشا

چھوٹی چھوٹی، پیاری پیاری، سندر پریوں جیسی ہے
کسی کی نظر نہ لگے، میری منی ایسی ہے
شہد سے بھی میٹھی، دودھ سے بھی گوری
چپکے چپکے، چوری چوری، چوری، للا للا لوری

کاری رعنا کے ماتھے پہ چمکے چاند کی بندیا
منی کے چھوٹے چھوٹے نینوں میں کھیلے نندیا
سپنوں کا پلنا، آشاؤں کی ڈوری
چپکے چپکے، چوری چوری، چوری، للا للا لوری
دودھ میں بتاشا ، منی کرے تماشا

Lalla Lalla Lori - film: Mukti (1977)

No comments:

Post a Comment