راہ میں ان سے ملاقات ہو گئی - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/10/31

راہ میں ان سے ملاقات ہو گئی

Raah Mein Unse Mulakaat Ho Gayi

نغمہ : راہ میں ان سے ملاقات ہو گئی
فلم : وجئے پتھ (1994)
نغمہ نگار : اندیور
گلوکار : کمار سانو ، الکا یاگنک
موسیقار : انوملک
اداکار : اجے دیوگن، تبو
یوٹیوب : Raah Mein Unse Mulaqat Ho Gayi | Vijaypath 1994

راہ میں ان سے ملاقات ہو گئی
جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی

عشق کے نام سے ڈر لگتا تھا
دل کے انجام سے ڈر لگتا تھا
عاشقی وہ ہی میرے ساتھ ہو گئی
جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی

تیرے بن کچھ نہیں بھاتا ہے مجھے
ہر طرف تو نظر آتا ہے مجھے
زندگی تاروں کی بارات ہو گئی
جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی

آنکھ روئے نام پہ تیرے ساون کی طرح
تو سمائی دل میں میرے دھڑکن کی طرح
ہر طرف پیار کی برسات ہو گئی
جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی

راہ میں ان سے ملاقات ہو گئی
جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی

Raah Mein Unse Mulakaat Ho Gayi - film: Vijaypath (1994)

No comments:

Post a Comment