تم نے مجھے دیکھا ہو کر مہرباں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/10/12

تم نے مجھے دیکھا ہو کر مہرباں

tumne-mujhe-dekha

فلم : تیسری منزل (1966)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : تم نے مجھے دیکھا ہو کر مہرباں
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : آشا پاریکھ، شمی کپور
یوٹیوب : Tumne Mujhe Dekha Hokar Meherban | Teesri Manzil 1966

تم نے مجھے دیکھا ہو کر مہرباں
رک گئی یہ زمیں، تھم گیا آسماں
جانِ من ، جانِ جاں

کہیں درد کے صحرا میں رکتے چلتے ہوتے
ان ہونٹوں کی حسرت میں تپتے جلتے ہوتے
مہرباں ہو گئیں زلف کی بدلیاں
جانِ من ، جانِ جاں

لے کر یہ حسیں جلوے، تم بھی نہ کہاں پہنچے
آخر کو میرے دل تک قدموں کے نشاں پہنچے
ختم سے ہو گئے راستے سب یہاں
جانِ من ، جانِ جاں

Tumne Mujhe Dekha - film: Teesri Manzil (1966)

No comments:

Post a Comment