دل جب سے ٹوٹ گیا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/11/17

دل جب سے ٹوٹ گیا

dil-jab-se-toot-gaya

فلم : سلامی (1994)
نغمہ نگار : سمیر
نغمہ : دل جب سے ٹوٹ گیا
گلوکار : پنکج ادھاس، الکا یاگنک
موسیقار : ندیم شراون
اداکار : ایوب خان، سوم یکتا، روشنی جعفری
یوٹیوب : Dil Jab Se Toot Gaya | Salaami 1994

دل جب سے ٹوٹ گیا
کیسے کہیں کیسے جیتے ہیں
کبھی زیادہ کبھی کم پیتے ہیں

جانِ وفا جانے نہ تو
زخموں کو ہم کیسے سیتے ہیں
کیسے تیرے بنا ہم جیتے ہیں

جام کا ہے سہارا ورنہ کیا ہے ہمارا
یہ دوا جو نہ پیتے ہم بھلا کیسے جیتے
دیکھیں مڑ کے جہاں ہے وہاں بےبسی
بےخودی بن گئی اب میری زندگی
ساتھ تیرا چھوٹ گیا کیسے کہیں کیسے جیتے ہیں
کبھی زیادہ کبھی کم پیتے ہیں

تجھ پہ کر کے بھروسہ ہم نے کھایا ہے دھوکہ
پہلے جو جان جاتے تجھ سے دل نہ لگاتے
اپنی ہر آرزو آنسوؤں میں ڈھلی
درد کی آگ میں ہر تمنا جلی
کس کو پتا کس کو خبر
زخموں کو ہم کیسے سیتے ہیں
کبھی زیادہ کبھی کم پیتے ہیں

Dil Jab Se Toot Gaya - film: Salaami (1994)

No comments:

Post a Comment