فلم : گینگسٹر (2006)
نغمہ نگار : سعید قادری
نغمہ : تو ہی میری شب ہے، صبح ہے
گلوکار : کے۔ کے۔
موسیقار : پریتم
اداکار : عمران ہاشمی، کنگنا راناوت
یوٹیوب : Tu hi meri shab hai - Gangster
تو ہی میری شب ہے، صبح ہے، تو ہی دن ہے میرا
تو ہی میرا رب ہے، جہاں ہے، تو ہی میری دنیا
تو وقت میرے لیے، میں ہوں تیرا لمحہ
کیسے رہے گا بھلا ہو کے تو مجھ سے جدا
آنکھیں تیری شبنمی، چہرہ تیرا آئینہ
تو ہے اداسی بھری، کوئی حسین داستاں
دل میں ہے کیا، کچھ تو بتا
کیوں سے بھلا خود سے خفا
آنکھوں سے پڑھ کے، تجھے دل پہ میں نے لکھا
تو بن گیا ہے میرے، جینے کی اک وجہ
تیری ہنسی تیری ادا، اوروں سے ہے بالکل جدا
تو ہی میری شب ہے، صبح ہے، تو ہی دن ہے میرا
تو ہی میرا رب ہے، جہاں ہے، تو ہی میری دنیا
No comments:
Post a Comment