دل تیرا دیوانہ ہے صنم - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/12/03

دل تیرا دیوانہ ہے صنم

dil-tera-deewana-hai-sanam

فلم : دل تیرا دیوانہ (1962)
نغمہ نگار: شیلندر
نغمہ : دل تیرا دیوانہ ہے صنم
گلوکار : محمد رفیع، لتا منگیشکر
موسیقار : شنکر جئےکشن
اداکار : شمی کپور، مالاسنہا
یوٹیوب : Dil Tera Deewana Hai Sanam

بجلی گرا کے آپ خود بجلی سے ڈر گئے
ہم سادگی پہ آپ کی للہ مر گئے
ہائے ہائے ہائے

دل تیرا دیوانہ ہے صنم
جانتے ہو تم، کچھ نہ کہیں گے ہم
محبت کی قسم
محبت کی قسم

پیار کے البیلے یہ ہمسفر
چل دیں گے لے جائے گا دل جدھر
راہ میں کھو جائیں گے آج تو
منزل کہاں ہے ہمیں کیا خبر
کچھ چاہت کا اثر
کچھ موسم کا اثر

تیری آنکھوں میں جو سرور ہے
سارا اسی کا تو قصور ہے
سیاں انجانی نگری پیار کی
ناداں یہ دل میرا مجبور ہے
جیون میں ایک بار
خود ہو جاتا ہے پیار

کیا کیجے کوئی من بھا گیا
دل میں ہمارے وہ سما گیا
ہنس کے کسی نے دیکھا ایک بار
دل کی مرادیں کوئی پا گیا
سانسوں میں میٹھی آگ
ہونٹوں پہ میٹھا راگ
دل تیرا دیوانہ ہے صنم

Dil Tera Deewana Hai Sanam - film: Dil Tera Deewana (1962)

No comments:

Post a Comment