انگلی پکڑ کے تو نے، چلنا سکھایا تھا ناں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2018/12/31

انگلی پکڑ کے تو نے، چلنا سکھایا تھا ناں

ungli-pakad-ke-tune

فلم : راضی (2018)
نغمہ نگار: گلزار
نغمہ : انگلی پکڑ کے تو نے، چلنا سکھایا تھا ناں
گلوکار : ہرش دیپ کور، شنکر مہادیون، وبھا صراف
موسیقار : احسان نورانی، شنکر مہادیون، لائے منڈونسا
اداکار : عالیہ بھٹ، وکی کوشل
یوٹیوب : Dilbaro | Raazi

انگلی پکڑ کے تو نے، چلنا سکھایا تھا ناں
دہلیز اونچی ہے یہ، پار کرا دے
بابا میں تیری ملکہ، ٹکڑا ہوں تیرے دل کا
اک بار پھر سے دہلیز پار کرا دے

مڑ کے نہ دیکھو دلبرو ، دلبرو
فصلیں جو کاٹی جائیں، اگتی نہیں ہیں
بیٹیاں جو بیاہی جائیں، مڑتی نہیں ہیں
ایسی بدائی ہو تو، لمبی جدائی ہو تو
دہلیز درد کی بھی، پار کرا دے

بابا میں تیری ملکہ، ٹکڑا ہوں تیرے دل کا
اک بار پھر سے دہلیز پار کرا دے
مڑ کے نہ دیکھو دلبرو ، دلبرو

برفیں گلیں گی پھر سے، میرے دلبرو
فصلیں پکیں گی پھر سے
تیرے پاؤں کے تلے
میری دعا چلیں، دعا میری چلیں
انگلی پکڑ کے تو نے، چلنا سکھایا تھا ناں
دہلیز اونچی ہے یہ، پار کرا دے
مڑ کے نہ دیکھو دلبرو ، دلبرو

Dilbaro, Ungli pakad ke tune - film: Raazi (2018)

No comments:

Post a Comment