لاکھوں ہیں نگاہوں میں - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/03/30

لاکھوں ہیں نگاہوں میں

lakhon-hain-nighahon-mein

فلم : پھر وہی دل لایا ہوں (1963)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : لاکھوں ہیں نگاہوں میں
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : او۔ پی۔ نیر
اداکار : جوائے مکرجی، آشا پاریکھ
یوٹیوب : Lakhon Hain Nigahon Mein | Phir Wohi Dil Laya Hoon

لاکھوں ہیں نگاہوں میں، زندگی کی راہ میں، صنم حسیں جواں
ہونٹوں میں گلاب ہے، آنکھوں میں شراب ہے، لیکن وہ بات کہاں

لٹ ہے کسی کی جادو کا جال، رنگ ڈالے دل پہ کسی کا جمال
توبہ یہ نگاہیں، کہ روکتی ہیں راہیں، دیکھو لے لے کے تیر کماں

جانو نہ دیوانہ میں دل کا، کون ہے خیالوں کہ ملکہ
بھیگی بھیگی رت کی چھاؤں تلے، مان لو کہیں وہ آن ملے
کیسے پہچانوں، کہ نام نہیں جانوں، جسے ڈھونڈے میرے ارماں

کبھی کبھی وہ اک مہ جبیں، ڈولتی ہے دل کے پاس کہیں
ہیں جو یہی باتیں، تو ہوں گی ملاقاتیں، کبھی یہاں نہیں تو وہاں

Lakhon Hain Nighahon Mein - film: Phir Wohi Dil Laya Hoon (1963)

No comments:

Post a Comment