رفتہ رفتہ ہولے ہولے دل کو چرایا تم نے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/03/31

رفتہ رفتہ ہولے ہولے دل کو چرایا تم نے

rafta-rafta-haule-haule

فلم : ہلچل (2004)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : رفتہ رفتہ ہولے ہولے دل کو چرایا تم نے
گلوکار : ادت نارائن، سجاتا
موسیقار : ودیاساگر
اداکار : اکشے کھنہ، کرینہ کپور
یوٹیوب : Rafta Rafta Haule Haule | Hulchul

رفتہ رفتہ ہولے ہولے دل کو چرایا تم نے
دل کو تو پتا بھی نہ چلا
چوری چوری چپکے چپکے جادو جگایا تم نے
دل کو تو پتا بھی نہ چلا
کبھی ہاں کبھی ناں ہم کرتے رہے
چھپ کے آہیں بھی بھرتے رہے
دیکھتے دیکھتے یہ کیا ہو گیا

راتوں میں اب تیرا سپنا مجھ کو آتا ہے
اک انگڑائی اک بےچینی دے کے جاتا ہے
تیری آنکھوں کا میں دیوانہ ہوں
تیرے ہونٹوں کا میں پیمانہ ہوں
تو یہ جانے نہ

اس پہلو میں اس دامن میں مجھ کو رہنا ہے
درد جدائی کا اک پل بھی اب نہ سہنا ہے
میری یادوں میں جانِ جاں تو ہے
میری سانسوں میں تیری خوشبو ہے
تو ہی میری جاں

Rafta Rafta Haule Haule - film: Hulchul (2004)

No comments:

Post a Comment