فلم : آئی ملن کی بیلا (1964)
نغمہ نگار: حسرت جئےپوری
نغمہ : تم کمسن ہو، ناداں ہو، نازک ہو، بھولی ہو
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : شنکر جےکشن
اداکار : راجندر کمار، سائرہ بانو
یوٹیوب : Tum Kamsin Ho Nadan Ho | Ayee Milan Ki Bela
تم کمسن ہو، ناداں ہو، نازک ہو، بھولی ہو
سوچتا ہوں میں کہ تمہیں پیار نہ کروں
مدہوش ادا یہ الہڑپن
بچپن تو ابھی روٹھا ہی نہیں
احساس ہے کیا اور کیا ہے تڑپ
اس سوچ میں دل ڈوبا ہی نہیں
تم آہیں بھرو اور شکوے کرو
یہ بات ہمیں منظور نہیں
تم تارے گنو اور نیند اڑے
وہ رات ہمیں منظور نہیں
تم کمسن ہو، ناداں ہو، نازک ہو، بھولی ہو
سوچتا ہوں میں کہ تمہیں پیار نہ کروں
No comments:
Post a Comment