یہ جیون ہے ، اس جیون کا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/05/20

یہ جیون ہے ، اس جیون کا

yeh-jeevan-hai

فلم : پیا کا گھر (1972)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : یہ جیون ہے، اس جیون کا
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : جیا بہادری، انیل دھون
یوٹیوب : Yeh Jeevan Hai

یہ جیون ہے، اس جیون کا
یہی ہے، یہی ہے، یہی ہے رنگ روپ
تھوڑے غم ہیں، تھوڑی خوشیاں
یہی ہے، یہی ہے، یہی ہے چھاؤں دھوپ

یہ نہ سوچو اس میں اپنی
ہار ہے کہ جیت ہے
اسے اپنا لو جو بھی جیون کی ریت ہے
یہ ضد چھوڑو، یوں نہ توڑو، ہر پل اک درپن ہے

دھن سے نہ دنیا سے، گھر سے نہ دوار سے
سانسوں کی ڈور بندھی ہے پریتم کے پیار سے
دنیا چھوٹے، پر نہ ٹوٹے، یہ کیسا بندھن ہے؟
یہ جیون ہے، اس جیون کا
یہی ہے، یہی ہے، یہی ہے رنگ روپ

Yeh Jeevan Hai - film: Piya Ka Ghar (1972)

No comments:

Post a Comment