فلم : آیا ساون جھوم کے (1969)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : آیا ساون جھوم کے
گلوکار : لتا، رفیع
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : دھرمیندر، آشاپاریکھ، ارونا ایرانی
یوٹیوب : Aaya Sawan Jhoom Ke
بدرا ہائے
بدرا چھائے کہ جھولے پڑ گئے ہائے
کہ میلے لگ گئے مچ گئی دھوم رے
کہ آیا ساون
ہو جھوم کے، آیا ساون جھوم کے
بدرا ہو
بدرا چھائے کہ جھومے پربت ہائے رے
کجرا رے بدریا کو چوم کے
کہ آیا ساون
ہو جھوم کے، آیا ساون جھوم کے
کاہے سامنے سب کے
بلموا تو چھیڑے ظلموا
کاہے پھینکے نظر کی ڈوری
تو لک چھپ کے گوری
کجرا ہائے
کجرا ہائے رے بیری
بکھرا جائے رے میرا
کجرا اوئے مچ گئی دھوم رے
کہ آیا ساون
ہو جھوم کے، آیا ساون جھوم کے
(جانے کس کو کس کی
یاد آئی کہ چلی پروائی)
جانے کس برہن کا
من ترسا کہ پانی برسا
کنگنا ہائے
کنگنا لائے کہ گھر لوٹ کے آئے
رے پردیسی ودیشوا سے گھوم کے
کہ آیا ساون
ہو جھوم کے، آیا ساون جھوم کے
(تیرے سہرے کی ہے یہ
لڑیاں کہ ساون کی جھڑیاں)
یہ ہے مست گھٹاؤں کی
ٹولی کہ تیری ہے ڈولی
دھڑکا جائے
دھڑکا جائے رے میرا منوا ہائے رے
سجنوا کہ مچ گئی دھوم رے
کہ آیا ساون
ہو جھوم کے، آیا ساون جھوم کے
بدرا چھائے کہ جھولے پڑ گئے ہائے
کہ میلے لگ گئے مچ گئی دھوم رے
کہ آیا ساون
ہو جھوم کے، آیا ساون جھوم کے
آیا ساون جھوم کے
No comments:
Post a Comment