سمجھوتا غموں سے کر لو - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/07/09

سمجھوتا غموں سے کر لو

samjhauta-ghamon-se-kar-lo

فلم : سمجھوتا (1973)
نغمہ نگار: اندیور
نغمہ : سمجھوتا غموں سے کر لو
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : کلیان جی آنند جی
اداکار : انیل دھون، یوگیتا بالی، شتروگھن سنہا
یوٹیوب : Samjhauta Ghamon Se Kar Lo

سمجھوتا غموں سے کر لو
زندگی میں غم بھی ملتے ہیں
پت جھڑ آتے ہی رہتے ہیں
کہ مدھوبن پھر بھی کھلتے ہیں

رات کٹے گی، ہوں گے اجالے
پھر مت گرنا، او گرنے والے
انساں وہ خود سنبھلے، اوروں کو بھی سنبھالے

بھول سبھی سے ہوتی آئی
کون ہے جس نے نہ ٹھوکر کھائی
بھولوں سے سیکھے جو، منزل اس نے پائی

Samjhauta Ghamon Se Kar Lo - film: Samjhauta (1973)

No comments:

Post a Comment