منزل کی چاہ میں ، راہی کے واسطے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/08/05

منزل کی چاہ میں ، راہی کے واسطے

manzil-ki-chaah-mein

فلم : دیوداس (1955)
نغمہ نگار: ساحر لدھیانوی
نغمہ : منزل کی چاہ میں ، راہی کے واسطے
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : ایس ڈی برمن
اداکار : دلیپ کمار، سچترا سین، وجینتی مالا
یوٹیوب : Manzil Ki Chaah Mai | Devdas

راہی او راہی
منزل کی چاہ میں
راہی کے واسطے
سکھ کے بھی راستے
دکھ کے بھی راستے

کہیں گھنی چھاؤں ہے
کہیں کڑی دھوپ ہے
یہ بھی ایک روپ ہے
وہ بھی ایک روپ ہے

کئی یہاں کھوئیں گے
کئی یہاں پائیں گے
کئی ابھی جائیں گے
کئی ابھی آئیں گے

منزل کی چاہ میں
راہی کے واسطے
سکھ کے بھی راستے
دکھ کے بھی راستے

Manzil Ki Chaah Mein - film: Devdas (1955)

No comments:

Post a Comment