دھڑکن ذرا رک گئی ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/09/08

دھڑکن ذرا رک گئی ہے

dhadkan-zara-ruk-gayi-hai

فلم : پرہار (1991)
نغمہ نگار: منگیش کلکرنی
نغمہ : دھڑکن ذرا رک گئی ہے
گلوکار : سریش واڈیکر
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : ڈمپل کپاڈیہ، مادھوری ڈکشٹ، نانا پاٹیکر، گوتم جوگلیکر
یوٹیوب : Dhadkan Zara Ruk Gayi Hai | Prahaar

دھڑکن ذرا رک گئی ہے، کہیں زندگی بہہ رہی ہے
پلکوں میں یادوں کی ڈولی، بھیتر خوشی ہنس رہی ہے
یہ خوشی تم ہو، تم ہی تم، میری جانم کروں اعتبار

چہروں کے میلے میں چہرے تھے گم
ایک چہرہ تھا میں، ایک چہرہ تھے تم
جانے کیا تم نے دے دیا
مجھ کو جہاں مل گیا

ہونٹوں پر بات رہے، باتوں میں سر بہے
سروں میں گیت وہی تمہاری ہی بات کہے
مٹ جاؤں سپنوں کی آغوش میں
بھیگ جاؤں یادوں کی بوچھار میں

ملتے ہی آنکھوں نے رشتہ پہچانا
احساس سینے میں سانسوں نے جانا
چپکے سے پیار چھو گیا
دلا کے ایک جنم نیا

Dhadkan Zara Ruk Gayi Hai - film: Prahaar (1991)

No comments:

Post a Comment