سچ میرے یار ہے ، بس وہی پیار ہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/09/07

سچ میرے یار ہے ، بس وہی پیار ہے

sach-mere-yaar-hai

فلم : ساگر (1985
نغمہ نگار: جاوید اختر
نغمہ : سچ میرے یار ہے ، بس وہی پیار ہے
گلوکار : ایس پی بالاسبرامنیم
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : رشی کپور، کمل ہاسن، ڈمپل کپاڈیہ
یوٹیوب : Sach Mere Yaar Hai Bas Wohi ...

سچ میرے یار ہے، بس وہی پیار ہے
جس کے بدلے میں کوئی تو پیار دے
باقی بیکار ہے، یار میرے

جس ہاتھ میں ایک ہاتھ ہے، اس ہاتھ کی کیا بات ہے
کیا فاصلے، کیا منزلیں، ایک ہمسفر گر ساتھ ہے
جس کی قسمت کوئی یوں سنوار دے، وہ ہی دلدار ہے یار میرے

جھومے زمیں، جھومے گگن، تیرے لیے ہو کے مگن
کھلتے رہیں سپنے ترے، مہکا رہے دل کا چمن
زندگی تجھ کو ایسی بہار دے، دل کی پکار ہے یار میرے

سنتے تھے ہم یہ زندگی، غم اور خوشی کا میل ہے
ہم کو مگر آیا نظر، یہ زندگی وہ کھیل ہے
کوئی سب جیتے، سب کوئی ہار دے، اپنی تو ہار ہے یار میرے

Sach Mere Yaar Hai - film: Saagar (1985)

No comments:

Post a Comment