موسم پیار کا ، رنگ بدلتا رہے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/09/03

موسم پیار کا ، رنگ بدلتا رہے

mausam-pyaar-ka

فلم : ستمگر (1985)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : موسم پیار کا ، رنگ بدلتا رہے
گلوکار : کشور کمار، آشا بھونسلے
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : رشی کپور، پونم ڈھلون، دھرمیندر، پروین بابی
یوٹیوب : Mausam Pyar Ka Rang Badalta Rahe | Sitamgar

موسم پیار کا ، رنگ بدلتا رہے
یوں ہی چلتا رہے، تیرے میرے پیار کا کارواں

ٹھنڈی ہوا متوالی
کہے ہمارے سنگ اڑ کے
ابھی کہیں دیکھو نہ مڑکے
پیچھے اب کہاں یہ نظارے یہ سماں

کہاں کہاں سے ہو کے تجھ تک
لائی ہے مجھ کو یہ راہیں
چھوڑوں گا میں کیسے یہ بانہیں
ارے اب تو صنم تو جہاں میں وہاں

کسی حسین سفر میں بیتے یہ زندگانی
دو ہمسفر منزل ان جانی
اب آئے بہار، یا چلے آندھیاں

Mausam pyaar ka, rang badalata rahe - film: Sitamgar (1985)

No comments:

Post a Comment