تم بن جاؤں کہاں کہ دنیا میں آ کے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/09/13

تم بن جاؤں کہاں کہ دنیا میں آ کے

tum-bin-jaun-kahan

فلم : پیار کا موسم (1969)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : تم بن جاؤں کہاں کہ دنیا میں آ کے
گلوکار : کشور کمار
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : ششی کپور، آشا پاریکھ
یوٹیوب : Tum Bin Jaoon Kehan

تم بن جاؤں کہاں کہ دنیا میں آ کے
کچھ نہ پھر چاہا کبھی تم کو چاہ کے

رہ بھی سکو گے تم کیسے، ہو کے مجھ سے جدا
ہٹ جائیں گی دیواریں، سن کے میری صدا
آنا ہوگا تمہیں میرے لیے، ساتھی میری
سونی راہ کے

کتنی اکیلی سی پہلے تھی یہی دنیا
تم نے نظر جو ملائی، بس گئی دنیا
دل کو ملی جو تمہاری لگن، دیے جل گئے
میری آہ سے

Tum Bin Jaun Kahan - film: Pyar Ka Mausam (1969)

No comments:

Post a Comment