فلم : جنگلی (1961)
نغمہ نگار: شیلندر
نغمہ : ائی ائی یا سکو سکو
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : شنکر جےکشن
اداکار : شمی کپور، سائرہ بانو، ہیلن
یوٹیوب : Junglee (1961) - Aai Aai Ya Suku Suku - Shammi Kapoor
ائی ائی یا سکو سکو
ائی یا یا کروں میں کیا سکو سکو
ہو گیا دل میرا سکو سکو
کروں میں کیا سکو سکو
کوئی مستانہ کہے، کوئی دیوانہ کہے
کوئی پروانہ کہے، جلنے کو بےقرار
چاہت کا مجھ پہ اثر، میں دنیا سے بےخبر
چلتا ہوں اپنی ڈگر، منزل ہے میری پیار
ائی یا یا کروں میں کیا سکو سکو
ہو گیا دل میرا سکو سکو
ائی ائی یا سکو سکو
چونکو مت اے دوستو، یونہی مجھ سے مت ڈرو
میرے بھولے پیار کو، نادانی نہ سمجھو
ہاتھوں میں جو ہاتھ ہے، جیون بھر کا ساتھ ہے
سیدھی سادی بات ہے، کہانی نہ سمجھو
ائی ائی یا سکو سکو
ائی یا یا کروں میں کیا سکو سکو
ہو گیا دل میرا سکو سکو
کروں میں کیا سکو سکو
میری آنکھوں میں نشہ، میری باتوں میں نشہ
میری سانسوں میں نشہ، بہکا میں بن پیے
گھٹتی گھٹتی بے بسی، سہمی سہمی ہر گھڑی
بن چاہت کیا زندگی، جیتا میں کس لیے
ائی ائی یا سکو سکو
ائی یا یا کروں میں کیا سکو سکو
ہو گیا دل میرا سکو سکو
کروں میں کیا سکو سکو
No comments:
Post a Comment