ہوگا تم سے پیارا کون - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/10/22

ہوگا تم سے پیارا کون

hoga-tumse-pyara-kaun

فلم : زمانے کو دکھانا ہے (1982)
نغمہ نگار: مجروح سلطان پوری
نغمہ : ہوگا تم سے پیارا کون
گلوکار : شیلندر سنگھ
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : رشی کپور، پدمنی کولہاپوری
یوٹیوب : Hoga Tumse Pyaara Kaun

ہوگا تم سے پیارا کون
ہم کو تو تم سے ہے، ہے کنچن پیار

اونچے گھر والی ہو، یا گلیوں کی رانی
کوئی بھی ہو تم رہتی ہو کہیں
تم سے بڑھ کر یارا کون، ہم کو تو تم سے ہے ۔۔۔

دیکھو ان آنکھوں میں یہ صورت ہے کس کی
ایک نظر تو دیکھو کم سے کم
آخر ہے ہمارا کون، ہم کو تو تم سے ہے ۔۔۔

کہتے ہو کہ جاؤ، لیکن بتلاؤ
جائیں بھی تو جائیں ہم کہاں
ایسا دل کا مارا کون
ہم کو تو تم سے ہے، ہے کنچن پیار

Hoga Tumse Pyara Kaun - film: Zamaane Ko Dikhana Hai (1982)

No comments:

Post a Comment