فلم : کبھی خوشی کبھی غم (2001)
نغمہ نگار: انیل پانڈے
نغمہ : سورج ہوا مدھم چاند جلنے لگا
گلوکار : سونو نگم، الکا یاگنک
موسیقار : جتن للت
اداکار : امیتابھ بچن، جیہ بچن، شاہ رخ خان، کاجل، رتھک روشن، کرینہ کپور
یوٹیوب : Suraj Hua Maddham
سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا
آسماں یہ ہائے، کیوں پگھلنے لگا
میں ٹھہرا رہا، زمیں چلنے لگی
دھڑکا یہ دل، سانس تھمنے لگی
کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے
سجنا ۔۔۔
سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا
آسماں یہ ہائے، کیوں پگھلنے لگا
میں ٹھہری رہی، زمیں چلنے لگی
دھڑکا یہ دل، سانس تھمنے لگی
کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے
سجنا ۔۔۔
ہے خوبصورت یہ پل، سب کچھ رہا ہے بدل
سپنے حقیقت میں جو ڈھل رہے ہیں
کیا صدیوں سے پرانا، ہے رشتہ یہ ہمارا
کہ جس طرح تم سے ہم مل رہے ہیں
یوں ہی رہے ہر دم پیار کا موسم
یوں ہی ملو ہم سے، تم جنم جنم
میں ٹھہرا رہا، زمیں چلنے لگی
تیرے ہی رنگ سے یوں میں تو رنگی ہوں صنم
پا کے تجھے خود سے بھی کھو رہی ہوں صنم
او ماہیا، وہ تیرے عشق میں
ہاں ڈوب کے پار میں ہو رہی ہوں صنم
ساگر ہوا پیاسا، رات جگنے لگی
شعلوں کے دل میں بھی آگ جلنے لگی
میں ٹھہری رہی، زمیں چلنے لگی
جلتا رہے سورج چاند رہے مدھم
یہ خواب ہے مشکل نہ مل سکیں گے ہم
No comments:
Post a Comment