چھوٹی سی ہے بات کوئی نہیں جانے - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2019/11/21

چھوٹی سی ہے بات کوئی نہیں جانے

chhoti-si-hai-baat

فلم : کاش (1987)
نغمہ نگار : فاروق قیصر
نغمہ : چھوٹی سی ہے بات کوئی نہیں جانے
گلوکار : آشا بھونسلے، محمد عزیز
موسیقار : راجیش روشن
اداکار : جیکی شراف، ڈمپل کپاڈیہ
یوٹیوب : Chhoti Si Hai Baat

چھوٹی سی ہے بات کوئی نہیں جانے
راکھ سے شعلہ مچل پڑے
دیپ یہ پھر سے جل پڑے
لگی بجھا دے نا
دل نہیں مانے

میرے دل کی بات تو ہی نہیں جانے
پھول بھی سن کے برس پڑے
جھوم کے بادل ہنس پڑے
گلے لگا لینا
دل نہیں مانے

آج تجھ سے مل کے بھول بیٹھی دوری
چھیڑی پھر سے دل نے داستاں ادھوری
دیکھنے لگی ہیں آنکھیں سپنے سہانے
اب تو نہیں دل مانے

آج کی خوشی میں کل کے درد بھولے
کانپتے لبوں سے میرے ہونٹ چھو لے
یاد آ رہے ہیں مجھ کو گزرے زمانے
اب تو نہیں دل مانے

Chhoti Si Hai Baat - film: Kaash (1987)

No comments:

Post a Comment