فلم : ونش (1992)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : آ کے تیری بانہوں میں ہر شام لگے سندوری
گلوکار : لتا منگیشکر، ایس پی بالاسبرامنیم
موسیقار : آنند ملند
اداکار : سدیش بیری، سدھارتھ رے، ایکتا سوہنی، انوپم کھیر
یوٹیوب : Aake Teri Baahon Mein | Vansh
آ کے تیری بانہوں میں ہر شام لگے سندوری
میرے من کو مہکائے تیرے من کی کستوری
مہکی ہوائیں اڑتا آنچل، لٹ گھنگھریالے کالے بادل
پریم سدھا نینوں سے برسے، پی لینے کو جیون ترسے
بانہوں میں کس لینے دے، پریت کا چمبن دینے دے
ان اندھیروں سے چھلک نہ جائے یوون رس انگوری
سندرتا کا بہتا ساگر، تیرے لیے ہے روپ کے بادل
اندر دھنش کے رنگ چراؤں، تیری ظلمی مانگ سجاؤں
دو پھولوں کے کھلنے کا، وقت یہی ہے ملنے کا
آجا مل کے آج مٹا دے تھوڑی سی یہ دوری
No comments:
Post a Comment