فلم : سرگم (1979)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : ہم تو چلے پردیس ، ہم پردیسی ہو گئے
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : لکشمی کانت پیارے لال
اداکار : رشی کپور، جیا پردا
یوٹیوب : Hum To Chale Pardes
ہو راما ہو
ہم تو چلے پردیس ہم پردیسی ہو گئے
چھوٹا اپنا دیس ہم پردیسی ہو گئے
لاگی دل پر ٹھیس
ہم تو چلے پردیس ہم پردیسی ہو گئے
یہ گلیاں، پتھ، پنگھٹ، یہ مندر
برسوں پرانا، برسوں پرانا
کل تک یہ سب اپنا تھا
اب لگتا ہے بیگانہ
بدلا جگ نے بھیس، ہم پردیسی ہو گئے
اے پنچھی، ہم قسمت کے ماروں کو بھول نہ جانا
آتے جاتے خیر خبر، سب لوگوں کی دے جانا
لے جانا سندیس، ہم پردیسی ہو گئے
ہو راما ہو
No comments:
Post a Comment