فلم : شاردا (1942)
نغمہ نگار: ڈی۔ این۔ مدھوک
نغمہ : پنچھی جا پیچھے رہا ہے بچپن میرا
گلوکار : ثریا
موسیقار : نوشاد
اداکار : مہتاب، الہاس، واسطی
یوٹیوب : Panchi Ja Peechey Raha Hai Bachpan Mera
پنچھی جا پیچھے رہا ہے بچپن میرا
اس کو جا کے لا
میں سوئی وہ چھوڑ گیا
کیا جانے پریت نبھانی
آنکھ کھلی لیتی انگڑائی
دیکھی مست جوانی
نیناں نہیں کھائے جھولے
آج جوانی ڈگ مگ ڈولے
جس سے ہوا کی لہریں آئیں
ہم بھی اس کے ہو لیں
بولوں کیا پیچھے رہا ہے
بچپن میرا اس کو جا کے لا
پنچھی جا پیچھے رہا ہے بچپن میرا
اس کو جا کے لا
No comments:
Post a Comment