فلم : بنارسی بابو (1997)
نغمہ نگار: سمیر
نغمہ : بنا رے بمبیا بنارس کا بھیا
گلوکار : ونود راٹھوڑ
موسیقار : آنند ملند
اداکار : گووندا، رمیا
یوٹیوب : Banare Bambaiya Banaras Ka Bhaiyya
بنا رے بمبیا بنارس کا بھیا
بنا رے بمبیا
بدل گیا کیسا ملا جب روپیا
بنا رے بمبیا بنارس کا بھیا
میں نے پیا ہے گنگا کا پانی
سیتا سمجھنا تو مجھ کو رانی
تجھ کو بناؤں گا کھونٹے کی گئیا
بدل گیا کیسا ملا جب روپیا
لُک مائی ڈارلنگ ہو ڈارلنگ ہائے ڈارلنگ
لک مائی ڈارلنگ تیرا بنارسی
بن گیا انگلش مین
میری لگائی ڈونٹ بی شائی
ملا لے مجھ سے نین
مجھ کو پکڑنے دے گوری کلائیاں
بدل گیا کیسا ملا جب روپیا
لے جاؤں گا تجھ کو گاؤں اپنے
ارے لے جاؤں گا تجھ کو گاؤں اپنے
پورے کروں گا میں سارے سپنے
تجھ کو گھماؤں گا جھمری تلیا
بدل گیا کیسا ملا جب روپیا
بنا رے بمبیا بنارس کا بھیا
No comments:
Post a Comment