تجھے یاد کر لیا ہے، آیات کی طرح - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/04/13

تجھے یاد کر لیا ہے، آیات کی طرح

tujhe-yaad-kar-liya-hai

فلم : باجی راؤ مستانی (2015)
نغمہ نگار : اے۔ایم۔ طراز
نغمہ : تجھے یاد کر لیا ہے، آیات کی طرح
گلوکار : اریجیت سنگھ
موسیقار : سنجے لیلا بھنسالی
اداکار : رنویر سنگھ، دیپیکا پڈکون، پرینکا چوپڑا
یوٹیوب : Tujhe yaad kar liya hai aayat ki tarah

تجھے یاد کر لیا ہے
آیات کی طرح
قائم تو ہو گئی ہے
روایات کی طرح

تجھے یاد کر لیا ہے
مرنے تلک رہے گی
تو عادات کی طرح
او تجھے یاد کر لیا ہے
آیات کی طرح

یہ تیری اور میری
محبت حیات ہے
ہر لمحہ اس میں جینا
مقدر کی بات ہے

کہتی ہے عشق دنیا جسے
میری جانِ من
اس اک لفظ میں ہی چھپی کائینات ہے

میرے دل کی راہوں کا تو
ذریعہ بن گئی ہے
ترے عشق کو مرے دل میں
کئی عید مان گئی ہے

ترا ذکر ہو رہا ہے
عبادات کی طرح
تجھے یاد کر لیا ہے
آیات کی طرح

Tujhe yaad kar liya hai aayat ki tarah - film: Bajirao Mastani (2015)

2 comments:

  1. """I just want to say that your article is just as great. The clarity of your message is simple excellent and I can assume that you are an expert on this matter.""
    Melody Sauce VST Crack With Serial Number
    melody sauce torrent
    melody sauce torrent Download"

    ReplyDelete
  2. Melody Sauce VST Crack is a module application hardware for making MIDI tunes and music in your own DAWs.
    Melody Sauce VST Crack Free Download

    ReplyDelete