ننھی کلی سونے چلی ہوا دھیرے آنا - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/06/22

ننھی کلی سونے چلی ہوا دھیرے آنا

nanhi-kali-sone-chali-sujata

فلم : سجاتا (1959)
نغمہ نگار : مجروح سلطان پوری
نغمہ : ننھی کلی سونے چلی ہوا دھیرے آنا
گلوکار : گیتا دت
موسیقار : ایس ڈی برمن
اداکار : نوتن، سنیل دت
یوٹیوب : Sujata - Nanhi Kali Sone Chali - Geeta Dutt

ننھی کلی سونے چلی ہوا دھیرے آنا
نیند بھرے پنکھ لیے جھولا جھلا جانا


چاند کرن سی گڑیا نازوں کی ہے پالی
آج اگر چاندنیاں آنا میری گلی
گن گن گن گیت کوئی ہولے ہولے گانا


ریشم کی ڈور اگر پیروں کو الجھائے
گھنگھرو کا دانہ کوئی شور مچا جائے
رانی میری جاگے تو پھر نندیا تو بہلانا


نیند بھرے پنکھ لیے جھولا جھلا جانا
ننھی کلی سونے چلی ہوا دھیرے آنا


Nanhi Kali Sone Chali - film: Sujata (1959)

No comments:

Post a Comment