ایک بٹا دو دو بٹے چار - Musafir | Bollywood Entertainment | Best Songs & Articles Urdu Script

2021/07/24

ایک بٹا دو دو بٹے چار

ek-bata-do-do-bate-char-kalicharan

فلم : کالی چرن (1976)
نغمہ نگار: اندرجیت
نغمہ : ایک بٹا دو دو بٹے چار
گلوکار : انورادھا پوڈوال، کنچن
موسیقار : کلیان جی آنند جی
اداکار : شتروگھن سنہا، رینا رائے، اجیت، ڈینی
یوٹیوب : Ek Bata Do Do Bate Char - Kalicharan

ایک بٹا دو دو بٹے چار
چھوٹی چھوٹی باتوں میں
بٹ گیا سنسار
نہیں بٹا ہے نہیں بٹے گا
ممی ڈیڈی کا پیار


نہیں امبر سا کوئی داتا
نہیں دھرتی سا کوئی دھنی
نہیں ڈیڈی سا کوئی راجہ
اور ممی سی کوئی رانی


ہر پاپا کی ہر بیٹی سے
آگے چلے کہانی
نہیں بٹا ہے نہیں بٹے گا
ممی ڈیڈی کا پیار


بھگوان ہے عرض ہماری
نہ روٹھے دیا تمہاری
ہم ننھے ننھے بالک
ہمیں ممتا لگے پیاری
ماتا پتا نہ بچھڑیں چاہے
بچھڑے دنیا ساری
نہیں بٹا ہے نہیں بٹے گا
ممی ڈیڈی کا پیار


ایک بٹا دو دو بٹے چار
چھوٹی چھوٹی باتوں میں
بٹ گیا سنسار


Ek Bata Do Do Bate Char - film: Kalicharan (1976)

No comments:

Post a Comment