فلم : شعلے (1975)
نغمہ نگار: آنند بخشی
نغمہ : یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے
گلوکار : کشور کمار، مناڈے
موسیقار : آر ڈی برمن
اداکار : سنجیو کمار، جیہ بہادری، دھرمیندر، ہیما مالنی، امیتابھ بچن، امجد خان
یوٹیوب :Yeh Dosti Hum Nahi Todenge
یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے
توڑیں گے دم مگر تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے
ارے میری جیت، تیری جیت
تیری ہار میری ہار سن اے میرے یار
تیرا غم میرا غم، میری جان تیری جان
ایسا اپنا پیار
جان پہ بھی کھیلیں گے تیرے لیے لے لیں گے
سب سے دشمنی
یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے
توڑیں گے دم مگر تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے
لوگوں کو آتے ہیں دو نظر
ہم مگر، دیکھو دو نہیں
ارے ہم جدا یا خفا
اے خدا ہے دعا ایسا ہو نہیں
کھانا پینا ساتھ ہے مرنا جینا ساتھ ہے
ساری زندگی
یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے
توڑیں گے دم مگر تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے
No comments:
Post a Comment